حجحج کا سب سے اہم رکن کیا ہے؟9 ذوالحجہ، یومِ عرفہ کو وقوفِ عرفات۔ یہ سب سے بڑا رکن ہے: اس کے بغیر حج درست نہیں۔